افغانستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست افغانستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے۔ ٹیسٹ میچ سے مراد ایک ایسا بین الاقوامی کرکٹ میچ ہے جو دو اہم اور ٹیسٹ سٹیٹس کی حامل ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ فہرست ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے لحاظ سے ترتیب دی گئی ہے۔ اگر ایک ہی میچ میں ایک سے زیادہ کھلاڑیوں نے ٹیسٹ کیپ حاصل کی ہو تو ان کے نام ابجدی ترتیب سے لکھے گئے ہیں۔

کھلاڑی[ترمیم]

14 مارچ 2021ء تک کے اعداد و شمار درست ہیں۔

افغانستان ٹیسٹ کھلاڑی بلے بازی گیند بازی فیلڈنگ
کیپ نام کیرئیر میچ اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سے زیادہ سکور اوسط گیندیں میڈن سکور وکٹ بہترین اوسط کیچ سٹمپ
1 افسر زازئی, افسر زازئی 2018– 5 8 1 172 48* 24.57 0 9 1
2 اصغر افغان, اصغر افغان 2018– 6 10 0 440 164 44.00 18 0 17 0 2
3 حشمت اللہ شاہدی, حشمت اللہ شاہدی 2018– 5 10 4 353 200* 58.83 0 2
4 جاوید احمدی, جاوید احمدی 2018– 3 6 0 113 62 18.83 150 6 69 1 1/40 69.00 1
5 محمد نبی, محمد نبی 2018–2019 3 6 0 33 24 5.50 546 17 159 8 3/36 31.75 2
6 محمد شہزاد (کرکٹ کھلاڑی), محمد شہزاد (کرکٹ کھلاڑی) 2018– 2 4 0 69 40 17.25 0 0
7 مجیب الرحمان (کرکٹ کھلاڑی), مجیب الرحمان (کرکٹ کھلاڑی) 2018– 1 2 0 18 15 9.00 90 1 75 1 1/75 75.00 0
8 رحمت شاہ, رحمت شاہ 2018– 6 12 0 385 102 32.08 18 0 9 0 4
9 راشد خان, راشد خان 2018– 5 7 0 106 51 15.14 1,534 48 760 34 7/137 22.35 0
10 وفادار مومند, وفادار مومند 2018– 2 3 1 12 6* 6.00 222 8 155 2 2/100 77.50 0
11 یامین احمد زئی, یامین احمد زئی 2018– 5 9 0 32 18 3.55 531 18 264 11 3/41 24.00 0
12 احسان اللہ, احسان اللہ 2019– 3 6 1 110 65* 22.00 0 4
13 اکرام فيضی علی خیل, اکرام فيضی علی خیل 2019– 1 1 0 7 7 7.00 0 4 1
14 وقار سلام خیل, وقار سلام خیل 2019– 1 1 1 1 1* 186 6 101 4 2/35 25.25 0
15 ابراہیم زردان, ابراہیم زردان 2019– 4 8 0 356 87 44.50 12 0 13 1 1/13 13.00 6
16 قیس احمد, قیس احمد 2019– 1 2 0 23 14 11.50 54 2 28 1 1/22 28.00 0
17 ظاہر خان, ظاہر خان 2019– 3 6 3 0 0* 0.00 336 3 239 7 3/59 34.14 0
18 امیر حمزہ, امیر حمزہ 2019– 3 4 2 72 34 36.00 743 21 342 16 6/75 21.37 1
19 ناصر جمال, ناصر جمال 2019– 2 4 2 55 55* 38.00 0 2
20 عبدالمالک, عبدالمالک 2021– 1 2 0 0 0 0.00 0 2
21 عبدل وصی, عبدل وصی 2021– 1 2 0 12 9 6.00 53 0 23 0 0
22 منیر احمد, منیر احمد 2021– 1 2 0 13 12 6.50 0 0
23 سید شیرزاد, سید شیرزاد 2021– 1 0 252 10 97 3 2/48 32.33 0
24 شاہد اللہ, شاہد اللہ 2021– 1 1 0 0 0 0.00 30 1 6 0 0

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]