افق حقیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

افق حقیقی (انگریزی: True Horizon) اس دائرہ کو کہتے ہیں جو سمت الرأس سے زمین کی طرف 90 ڈگری کا زاویہ بناتا ہے.