افق وقیعہ
Jump to navigation
Jump to search
عمومی اضافیت |
![]() |
وابستہ موضوعات |
افـق وقـیـعـہ ، جسے انگریزی میں event horizon کہتے ہیں، اضافیت اور زمان مکانی میں کسی نـاظـر یا مشاہد (observer) کے لیے ایک ایسی سـرحـد ہے جس کے ماوراء (آگے)، بـشـمـول ورشـنـی، کسی بھی قسم کی برقی مقناطیسی توانائی مشاہد تک نہیں پہنچ سکتی۔