اقبال آفاقی کتب خانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اقبال آفاقی کتب خانہ (انگریزی: Iqbal Cyber Library) اقبال اکادمی پاکستان کے ماتحت چلنے والا ایک آن لائن کتب خانہ ہے جس پر آثار اقبال سمیت مجلے اور کتب آن لائن مطالعہ کی جا سکتی ہیں۔

کتب[ترمیم]

اس کتب خانے میں 20 زبانوں میں 184 مختلف موضوعات پر 799 قلم کاروں کی 1424 سے زائد تصانیف موجود ہیں۔ 552 کتب کو بغیر کسی معاوضہ کے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اِن کتب کے کل صفحات کی تعداد  250,634 ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Iqbal Cyber Library"۔ 01 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]