اقبال الدین سحر
اقبال الدین سحر | ||
---|---|---|
![]() اقبال الدین سحر | ||
فنکار موسیقی | ||
پیدائشی نام | اقبال الدین | |
دیگر نام | سحر | |
ابتدا | چترال، پاکستان | |
اصناف موسیقی | گیت، غزل، آشورجان، طنزو مزاح | |
پیشہ | گلوکار،گیت نگار،موسیقار | |
سرگرم دور | 2000ء تا حال |
اقبال الدین سحر چترال کا مزاحیہ فن کار اور گلوکار ہے۔ اس کے بے شمار گانے ریلیز ہوچکے ہیں۔ اقبال الدین کھوار میں غزلیں گانے کے ساتھ ساتھ کھوار ڈراموں میں بھی کام کرتا ہے اور چترال میں طنزو مزاح کے حوالے سے بہت مشہور ہے۔ ان کے کھوار گانے جن میں ای خرکار نسوار پیشاکو دوست بیرای، عشقو گرزندہ، تہ دربار عالی بہت مشہور ہویے۔ اقبال الدین کو چترال اور چترال سے باہر بھی شہرت حاصل ہے -
کھوار گانے[ترمیم]
- آوا تہ عشقو گرزندہ
- ای خرکار