اقبال جوگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اقبال جوگی (انگریزی:Iqbal Jogi) (پیدائش:1925-وفات:1987) برطانوی ہندوستان میں پاکستان کے صوبہ سندھ میں پیدا ہونے والے مشہور مرلی نواز تھے۔[1]

حالات زندگی[ترمیم]

اقبال جوگی 1925 میں سندھ کے ضلع سکھر کے شہر سکھر میں پیدا ہوئے۔[2] انہوں نے فن کا آغاز پچپن سے کیا۔ 1962 میں جیکب آباد میں فن کا مظاہرہ کرنے کے بعد مشہور ہوئے۔ اس نے 1974 میں میر پور بٹھورو ضلع سجاول میں منعقدہ ثقافتی پروگرام میں اپنے گروپ کے ساتھ شرکت کی اور داد حاصل کی۔ 16 اپریل 1987 میں وفات پا گئے۔ [3] یہ ہمیشہ گروپ میں پنجی یا مرلی بجاتے تھے۔[4] [5] اس کا وڈیو سی ڈی البم 1997 میں جاری ہوئا۔[6]

وفات[ترمیم]

اقبال جوگی 16 اپریل 1987 میں انتقال کر گئے۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]