اقبال نگر ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اقبال نگر ریلوے اسٹیشن
Iqbal Nagar railway station
محل وقوعاقبال نگر
مالکوزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈIQP
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

اقبال نگر شہر پاکستان صوبہ پنجاب ضلع ساہیوال تحصیل چیچہ وطنی میں واقع ہے۔

مشہور کیمیا دان حکیم محمد لقمان جوٸیہ بھی اسی شہر میں1933 میں پیدا ہوٸے۔

تاریخ[ترمیم]

بنیادی طور پر اقبال نگر دو چکوک 7/14L اور 11/14L کی آبادی کیساتھ منسلک ہے

دونوں تاریخی گاوں پاکستان بننے سے پہلے ہی آباد تھے۔

11/14L کی تاریخ نواب ممدوٹ کے نام سے روشن ہے جنہوں نے اپنی جاٸیداد کا وسیع رقبہ ہندوستان سے آٸے لوگوں اور گورنمنٹ ہسپتال اور سکول، کالجز کو وقف کیا۔

نواب ممدوٹ کے متعلق بانی پاکستان قاٸدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا قول تاریخ میں سنہری الفاظ سے رقم ہے

” پاکستان بنانے میں سیاست میری اور پیسہ نواب ممدوٹ کا خرچ ہوا“

معلومات۔

عطاالرحمٰن جامی

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اقبال نگر ریلوے اسٹیشن کا کوڈ IQP ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت اقبال نگر کا ریلوے اسٹیشن ختم کردیا گیا ہے اور بلڈنگ گِرا دی گٸی ہے

اسٹیشن کی جگہ ایک راہ گزر کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

اقبال نگر ریلوے اسٹیشن اقبال نگر تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال میں واقع ہے

رابطہ کی معلومات[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن

اقبال نگر ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
'