اقبال پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Minar-e-Pakistan at night Taken on July 20 2005.jpg
قسمتفریحی
محل وقوعلاہور، پاکستان
رقبہ328.901 acre (133.102 ha)[1]

اقبال پارک یا اقبال باغ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بادشاہی مسجد کے بالمقابل واقع ہے۔ اس پارک میں تحریک پاکستان کی مشہور یادگار مینار پاکستان بھی واقع ہے، جو 23 مارچ 1940ء میں منعقدہ قرارداد لاہور کی یاد میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اس مینار کی اونچائی 60 میٹر ہے۔

داخلی راستہ
سبزہ زار
پارک سے بادشاہی مسجد کا منظر
رنجیت سنگھ کی سمادھی کا منظر
مینار پاکستان
ملحقہ گلی/سڑک
پیدل راستہ
سیاحتی بس

متناسقات: 31°35′29.0″N 74°18′31.5″E / 31.591389°N 74.308750°E / 31.591389; 74.308750

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]