اقبال کاشمیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اقبال کاشمیری
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1942ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 2020ء (77–78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


معروف ہدایت کار اقبال کاشمیری]] کی ہدایت کاری میں بننے والی مقبول فلموں میں 'بلیک وارنٹ'، 'رنگیلے جاسوس' اور 'سستا خون مہنگا پانی' شامل ہیں،

خاندانی ذرائع کے مطابق معروف ڈائریکٹر اور فلمساز اقبال کاشمیری گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور گذشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ 15 نومبر 2020ء کو لاہور میں وفات پائی،


پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کاشمیری نے سوگوران میں 4 بیٹیاں اور 2 بیٹے چھوڑے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]