مندرجات کا رخ کریں

اقبال کوثر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اقبال کوثر
لقبادیب اور شاعر
ذاتی
پیدائش4اپریل 1932ء
وفات29,جنوری 2013ء
مذہباسلام
فرقہادب فیروز جہلم
مرتبہ
دورجدید دور

اقبال کوثر جہلم(پنجاب)، پاکستان مشہورادیب اور شاعر ہیں۔

پیدائش

[ترمیم]

قیام پاکستان سے پہلے 4اپریل 1932ء جہلم (پنجاب) – پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ادارہ ادب فیروز جہلم کے بانی اقبال کوثر ہیں۔

وفات

[ترمیم]

29 جنوری 2013ء جہلم (پنجاب) - پاکستان میں فوت ہوئے۔

مجموعہ کلام

[ترمیم]

مرے راستے مرے ہم سفر(2002ء)شاعری[1]

نمونہ کلام

[ترمیم]
  • جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیں
  • آج کل ہم ترے بارے میں بہت سوچتے ہیں
  • کون حالات کی سوچوں کے تموج میں نہیں
  • ہم بھی بہہ کر اسی دھارے میں ‘ بہت سوچتے ہیں
  • ہنر کوزہ گری نے انھیں بخشی ہے تراش
  • یا یہ سب نقش تھے گارے میں ‘ بہت سوچتے ہیں
  • دھیان دھرتی کا نکلتا ہی نہیں ہے دل سے
  • جب سے اترے ہیں ستارے میں بہت سوچتے ہیں
  • اب محبت میں بھی اقبالؔ ہماری اوقات
  • کیوں نہیں اپنے گزارے میں ‘ بہت سوچتے ہیں

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اہل قلم ڈائریکٹری 2010ء ،علی یاسر،مُرتب، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 2010ء، ص 43