اقتو کاؤنٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

阿克陶县
ئاقتو ناھىيىسى
ﺍﻗﺘﻮﻭ وودانى
کاؤنٹی
کاؤنٹی کا محل وقوع
کاؤنٹی کا محل وقوع
کاؤنٹیعوامی جمہوریہ چین
صوبےشنجیانگ
پریفیکچر سطح تقسیمقزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر
کاؤنٹی نشستاقتو شہر
منطقۂ وقتچین معیاری وقت (UTC+8)
ویب سائٹhttp://www.aktedu.gov.cn/

اقتو کاؤنٹی (Akto County) ((کرغیز: ﺍﻗﺘﻮﻭ وودانى/Актоо ооданы)‏; چینی: 阿克陶县; پینین: Ākètáo Xiàn; اویغور: ئاقتو ناھىيىسى‎, اویغور لاطینی حروف تہجی: Aqto Nahiyisi, اویغور جدید متن: Ak̡to Nah̡iyisi?) عوامی جمہوریہ چین کے صوبہ شنجیانگ کے قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر کی ایک کاؤنٹی ہے۔ اس کا رقبہ 24،107 مربع کلومیٹر اور اس کی آبادی 2002ء کی مردم شماری کے مطابق 170,000 نفوس پر مشتمل تھی۔

یہ چین کی مغربی ترین کاؤنٹی ہے جس کی سرحدیں کرغیزستان اور تاجکستان سے ملتی ہیں۔