اقرارالحسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اقرارالحسن
Iqrar Ul Hassan.png
 

معلومات شخصیت
پیدائش اپریل 1985 (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


اقرارالحسن ایک پاکستانی ٹی وی اینکر اور صحافی ہیں۔

پیدائیش و خاندان[ترمیم]

اقرار کا پورا نام سیّد اقرار الحسن ہے۔ اقرار 29 مئی، 1984ء کو لاہور میں پیدا ہو‎ئے۔ اقرار نے جی سی کالج، لاہور سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

اقرار نے ایک ٹی وی اینکر قراۃالعین سے 2008 میں شادی کی۔ اس سے اقرار کا ایک بیٹا ہے جس کا نام سیّد پہلاج حسن ہے۔اقرار نے 2012 میں دوسری شادی کی۔اقرار کی دوسری بیوی کا نام فرح یوسف ہے

کیرئیر[ترمیم]

اقرار نے اپنے کریئر کی شروعات ایک عام نیوز کاسٹر کی حیثیٹ سے کی۔ اس نے اپنے شو سرِعام سے شہرت حاصل کی۔

سرِعام[ترمیم]

سرعام ایک ایسا ٹی وی شو ہے، جس میں نقلی جادوگر، بابا، عالم اور نقلی مال بنانے والوں کا پردہ فاش کیا جاتا ہے۔

مقدمات[ترمیم]

اقرار پر کئی الزامات بھی لگائے گئے ہیں۔ ان ہی میں سے ایک الزام کے تحت سندھ حکومت نے ناقص سکیوڑیٹی کو سامنے لانے اقرار اور ان کے ساتھیوں کو جیل بھیچ دیا گیا تھا۔ تاہم ایک دن کے اندر رہا بھی کر دیا گیا۔

نگار خانہ[ترمیم]