اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل
Emblem of the United Nations.svg
United Nations Human Rights Council Logo.svg
مخففUNHRC
CDH
قیام15 مارچ 2006؛ 13 سال قبل (2006-03-15)
قسمSubsidiary organ
قانونی حیثیتفعال
صدر مقامجنیوا، سویٹذرلینڈ
سربراہ
صدر
Coly Seck
Parent organization
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی
ویب سائٹwww.ohchr.org
United Nations Human Rights Council Membership.svg
  افریقی ممالک (13)

  ایشیائی ممالک (13)

  مشرقی یورپی ممالک (6)

  لاطینی امریکی اور کیریبیائی ممالک (8)

  مغربی یورپی اور دیگر ممالک (7)

باب بین الاقوامی تعلقات

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (انگریزی: United Nations Human Rights Council[1]) اقوام متحدہ کا ایک ادارہ ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر انسانی حقوق کا تحفظ اور اس کا فروغ ہے۔[2] کونسل کے 47 ارکان ہیں جو تین سالہ میقات کے لیے علاقائی گروپوں کی اساس پر منتخب ہوتے ہیں۔[3] ادارے کا صدر دفتر جنیوا، سویٹزر لینڈ میں واقع ہے۔

مہم جوئی اور عالمی حمایت سے رکنیت سازی[ترمیم]

اکتوبر 2016ء میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے رکنیتی انتخاب برائے جنوری 2017ء تا دسمبر2019ء میں برطانیہ کامیاب ہو گیا تھا۔ اس کے لیے اس ملک کی گیارہ مہینے طویل مہم کار فرما ثابت ہوئی تھی، جس کی وجہ سے اس کو کئی ممالک سے تائید حاصل ہوئی تھی۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Conseil des droits de l'homme"۔ مارچ 9, 2019۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "About the Human Rights Council"۔ Office of the High Commissioner for Human Rights۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "OHCHR | HRC Sessions"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-04۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "Special Rapporteur on the rights to freedom of peaceful assembly and of association"۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2012۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)