اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے اوقیانوسیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اوقیانوسیہ

مندرجہ ذیل اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے اوقیانوسیہ میں شامل ذیلی علاقہ جات کی فہرست ہے۔[1]

اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے اوقیانوسیہ[ترمیم]

ذیلی علاقہ ملک اور دار الحکومت شہر [Note 1]
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ Flag of Australia.svg آسٹریلیا – دولت مشترکہ آسٹریلیا
دارالحکومت: کینبرا
Flag of Christmas Island.svg جزیرہ کرسمس - جزیرہ کرسمس علاقہ (آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات)
دارالحکومت: فلائینگ فش کوو
Flag of the Cocos (Keeling) Islands.svg جزائر کوکوس - جزائر کوکوس علاقہ (آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات)
دارالحکومت: ویسٹ آئلینڈ
Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ
دارالحکومت: ویلنگٹن
Flag of Norfolk Island.svg جزیرہ نورفک – جزیرہ نارفولک علاقہ (آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات)
دارالحکومت: کنگسٹن
میلانیشیا Flag of Fiji.svg فجی – جمہوریہ فجی
دارالحکومت: سووا
Flag of FLNKS.svg نیو کیلیڈونیا (فرانس)
دارالحکومت: نومیا
Flag of Papua New Guinea.svg پاپوا نیو گنی – آزاد ریاست پاپوا نیو گنی
دارالحکومت: پورٹ مورسبی
Flag of the Solomon Islands.svg جزائر سلیمان
دارالحکومت: ہونیارا
Flag of Vanuatu.svg وانواٹو – جمہوریہ وانواتو
دارالحکومت: پورٹ ولا
مائیکرونیشیا Flag of Guam.svg گوام (ریاستہائے متحدہ)
دارالحکومت: هاگاتنا
Flag of Kiribati.svg کیریباتی – جمہوریہ کیریباتی
دارالحکومت: تاراوا
Flag of the Marshall Islands.svg جزائر مارشل – جمہوریہ جزائر مارشل
دارالحکومت: ماجورو
Flag of the Federated States of Micronesia.svg ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا – ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا
دارالحکومت: پالیکیر
Flag of Nauru.svg ناورو – جمہوریہ ناورو
دار الحکومت: یارن (غیر سرکاری، پارلیمنٹ کی نشست)
Flag of the Northern Mariana Islands.svg جزائر شمالی ماریانا – دولت مشترکہ جزائر شمالی ماریانا (ریاستہائے متحدہ)
دارالحکومت: سائپین
Flag of Palau.svg پلاؤ – جمہوریہ پلاؤ
دارالحکومت: Ngerulmud
پولینیشیا Flag of American Samoa.svg امریکی سمووا (ریاستہائے متحدہ)
دارالحکومت: پاگو پاگو
Flag of the Cook Islands.svg جزائر کک (نیوزی لینڈ) [2]
دارالحکومت: آواریا
Flag of French Polynesia.svg فرانسیسی پولینیشیا (سمندر پار اجتماعیت)
دارالحکومت: پاپیٹی
Flag of Hawaii.svg ہوائی (امریکا کی ریاستیں)
دارالحکومت: ہونولولو
Flag of Niue.svg نیووے (نیوزی لینڈ) [3]
دارالحکومت: الوفی
Flag of the Pitcairn Islands.svg جزائر پٹکیرن – مجموعہ جزائر پٹکیرن (مملکت متحدہ)
دارالحکومت: ایڈمز ٹاؤن
Flag of Samoa.svg سامووا – آزاد ریاست سامووا
دارالحکومت: آپیا
Flag of Tokelau.svg ٹوکیلاؤ (نیوزی لینڈ)
دارالحکومت: فکاؤفو
Flag of Tonga.svg ٹونگا – مملکت ٹونگا
دارالحکومت: نوکوالوفا
Flag of Tuvalu.svg تووالو
دارالحکومت: فونافوتی
Flag of France.svg والس و فتونہ – والس و فتونہ علاقہ (سمندر پار اجتماعیت)
دارالحکومت: ماتا-اتو

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Composition of macro geographical (continental) regions, geographical sub-regions, and selected economic and other groupings, United Nations Statistics Division. Revised August 28, 2007. Accessed on line October 11, 2007.
  2. CIA (2010-07-15)۔ "Cook Islands at the CIA's page"۔ CIA۔ مورخہ 11 جولا‎ئی 2010 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-23۔
  3. CIA (2010-07-15)۔ "Niue at the CIA's page"۔ CIA۔ مورخہ 11 جولا‎ئی 2010 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-23۔
  1. Regions and constituents as per UN categorisations/map except notes 2–3, 6. Depending on definitions, various territories cited below (notes 3, 5–7, 9) may be in one or both of Oceania and ایشیا or شمالی امریکا.