اقوام متحدہ کا یوم عربی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اقوام متحد کا یوم عربی زبان
اليوم العالمي للغة العربية
UN Arabic Language Day.svg
Arabic Language Day slogan
تاریخ 18 دسمبر
تکرار سالانہ
منسلک International Mother Language Day,
UN Chinese Language Day, UN English Language Day, UN French Language Day, UN Russian Language Day, UN Spanish Language Day

اقوام متحدہ یوم عربی زبان (اليوم العالمي للغة العربية / انگریزی:UN Arabic Language Day), تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کے زیر اہتمام 18 دسمبر [1]کو دنیا میں عربی زبان کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ 1973ء میں عربی زبان اقوام متحدہ کا دفتری زبان قرار پایا [2] عربی زبان کا عالمی دن منانے کا مقصد مختلف زبانیں بولنے والے لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا ہے، ان کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی پیدا کرنا اور مختلف تہذیبوں کے درمیان ڈائیلاگ کو فروغ دینا ہے۔ یونیسکو کے مطابق آج عرب دنیا میں بیالیس کروڑ بیس لاکھ سے زیادہ کی مادری زبان عربی ہے اور دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمان عربی زبان کو کسی نہ کسی شکل میں استعمال کرتے ہیں۔ وہ روزانہ پنج وقتہ نماز عربی الفاظ میں ادا کرتے اور اللہ کی آخری نازل کردہ آسمانی کتاب قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]