اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل
Appearance
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل | |
---|---|
مخفف | UNHRC CDH |
صدر دفتر | جنیوا، سویٹذرلینڈ |
تاریخ تاسیس | 15 مارچ 2006 |
قسم | Subsidiary organ |
سربراہ | صدر Coly Seck |
جدی تنظیم | اقوام متحدہ جنرل اسمبلی |
باضابطہ ویب سائٹ | www.ohchr.org |
درستی - ترمیم |
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (انگریزی: United Nations Human Rights Council[1]) اقوام متحدہ کا ایک ادارہ ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر انسانی حقوق کا تحفظ اور اس کا فروغ ہے۔[2] کونسل کے 47 ارکان ہیں جو تین سالہ میقات کے لیے علاقائی گروپوں کی اساس پر منتخب ہوتے ہیں۔[3] ادارے کا صدر دفتر جنیوا، سویٹزر لینڈ میں واقع ہے۔
مہم جوئی اور عالمی حمایت سے رکنیت سازی
[ترمیم]اکتوبر 2016ء میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے رکنیتی انتخاب برائے جنوری 2017ء تا دسمبر2019ء میں برطانیہ کامیاب ہو گیا تھا۔ اس کے لیے اس ملک کی گیارہ مہینے طویل مہم کار فرما ثابت ہوئی تھی، جس کی وجہ سے اس کو کئی ممالک سے تائید حاصل ہوئی تھی۔[4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Conseil des droits de l'homme"۔ مارچ 9, 2019
- ↑ "About the Human Rights Council"۔ Office of the High Commissioner for Human Rights۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2016
- ↑ "OHCHR | HRC Sessions"۔ www.ohchr.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2019
- ↑ "Special Rapporteur on the rights to freedom of peaceful assembly and of association"۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2012