اقوام متحدہ کی دفتری زبانیں
Appearance
اقوام متحدہ کی دفتری زبانیں چھ ہیں جو اقوام متحدہ کی نشستوں اور اجلاسوں میں استعمال کی جاتی ہے اور اگر میزانیہ اجازت دے تو تمام دستاویزات بھی ان زبانوں میں تحریر کیے جاتے ہیں۔ چھ زبانیں درج ذیل ہیں :
- عربی (فصیح عربی)
- چینی (معیاری چینی، آسان چینی حروف)[1][2]
- انگریزی (برطانوی املا)[3]
- فرانسیسی
- روسی
- ہسپانوی
نئی مجوزہ زبانیں
[ترمیم]اقوام متحدہ کی دفتری زبانوں میں مزید جن زبانوں کو شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے وہ درج ذیل ہیں :
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Haizhou Li (12 دسمبر 2006)۔ Advances in Chinese Spoken Language Processing۔ World Scientific۔ ص 525۔ ISBN:978-981-277-296-1۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-24
- ↑ "Search Tips"۔ United Nations۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-24۔
Additionally, the United Nations uses the British spelling of English words and Simplified Chinese.
- ↑ "Spelling"۔ United Nations Editorial Manual Online۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-30; "Search Tips"۔ United Nations۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-24۔
The UN standard is UK English. British spelling is used (i.e. colour, labour, programme). ... Additionally, the United Nations uses the British spelling of English words and Simplified Chinese.