اقوام متحدہ یوم انگریزی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اقوام متحدہ یوم انگریزی زبان
باضابطہ نامUN English Language Day
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
آغاز23 اپریل 2010ء
تاریخ23 اپریل
تکرارسالانہ
منسلکبین الاقوامی یوم مادری زبان
اقوام متحدہ یوم روسی زبان
اقوام متحدہ یوم چینی زبان
اقوام متحدہ یوم عربی زبان
اقوام متحدہ یوم فرانسیسی زبان
اقوام متحدہ یوم ہسپانوی زبان

اقوام متحدہ یوم انگریزی زبان (انگریزی: UN English Language Day) ہر سال اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت 23 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے عظیم انگریزی شاعر شیکسپیئر کے یوم پیدائش پر 2010ء سے انگریزی زبان کا دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]