اقوام متحدہ یوم فرانسیسی زبان
ظاہری ہیئت
| اقوام متحدہ یوم فرانسیسی زبان | |
|---|---|
| باضابطہ نام | UN French Language Day |
| منانے والے | اقوام متحدہ کے رکن ممالک |
| تقریبات | یونیسکو |
| آغاز | 20 مارچ 2010ء |
| تاریخ | 20 مارچ |
| تکرار | سالانہ |
| منسلک | بین الاقوامی یوم مادری زبان اقوام متحدہ یوم روسی زبان اقوام متحدہ یوم چینی زبان اقوام متحدہ یوم عربی زبان اقوام متحدہ یوم انگریزی زبان اقوام متحدہ یوم ہسپانوی زبان |
اقوام متحدہ یوم فرانسیسی زبان (انگریزی: UN French Language Day) ہر سال اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت 20 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے 2010ء سے فرانسیسی زبان سمیت 6 زبانوں کے عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں فرانسیسی زبان کی نشر و اشاعت اوراس زبان کے بولنے والوں کے درمیان بین الثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔[1]