اقوام متحدہ یوم ہسپانوی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اقوام متحدہ یوم ہسپانوی زبان
باضابطہ نامUN Spanish Language Day
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
تقریباتیونیسکو
آغاز12 اکتوبر 2010ء
تاریخ12 اکتوبر
تکرارسالانہ
منسلکبین الاقوامی یوم مادری زبان
اقوام متحدہ یوم روسی زبان
اقوام متحدہ یوم فرانسیسی زبان
اقوام متحدہ یوم عربی زبان
اقوام متحدہ یوم انگریزی زبان
اقوام متحدہ یوم چینی زبان

اقوام متحدہ یوم ہسپانوی زبان (انگریزی: UN Spanish Language Day) ہر سال اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت 12 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے 2010ء سے ہسپانوی زبان سمیت 6 زبانوں کے عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں ہسپانوی زبان کی نشر و اشاعت، ہسپانوی زبان کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کرنا اوراس کے بولنے والوں کے درمیان بین الثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]