ای لائی راجا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(الائی راجا سے رجوع مکرر)
ای لائی راجا
تعلقتمل ناڈو، بھارت
پیشےفلمساز، موسیقی کا ہدایت کار
آلاتگلوگار ، گٹار، کلیدی تختہ/ہارمونیم/پیانو
سالہائے فعالیت1976 – تاحال
ویب سائٹwww.raaja.com

' ' الایاراجا ' ' (تمل: இளையராஜா) سانچہ:IPA2 (جنم: ڈینیئیل راجیا[1] 2 جون، 1943) بھارتیہ فلموں کے موسیقار، نغمہ نگار اورگلوکار ہیں۔ انھوں نے عمومًا جنوبی بھارتی زبانوں میں بنی فلموں میں سنگیت دیا ہے۔ ان کی کارزار چینائی ہے۔ یہ جنم سے مسیحی تھے جو بعد میں ہندو ہو گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 04 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2015