الاباما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(الاباما کا پرچم سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
الاباما

الاباماامریکا کی بائسویں ریاست جو 1819ء میں ریاست ہائے متحدہ میں شامل ہوئی۔ رقبہ : 51944 مربع میل یا 134700 مربع کلومیٹر۔ آبادی (2000ء) : 4447100۔ دارکلحکومت : منٹگمری۔ اس کو کپاس کی ریاست بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ یہاں کپاس زیادہ پیدا ہوتی ہے۔ بڑے بڑے شہر برمنگھم، منٹگمری اور موبائیل ہیں ۔

ماقبل 
الینوائے
فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ
14 دسمبر 1819 آئین منظور ہونے کی تاریخ
مابعد 
مینے