الاخطل
غیاث بن غوث تغلبی کو عموماً الاخطل (ت 640ء – 710ء) کہا جاتا ہے۔ وہ اموی دور کے ممتاز شعرا میں سے ایک تھے۔ ان کا تعلق مسیحی قبیلے بنو تغلب سے تھا۔[1][2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑
اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: تھیچر، گریفتھس ویلر (1911ء). "Akhtal". In چشولم، ہیو. دائرۃ المعارف بریطانیکا (ایڈیشن 11ویں). کیمبرج یونیورسٹی پریس.
- ↑ AYYILDIZ. doi:10.1501/Dtcfder_0000001545. مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت)