الاربعین فی صفة صلاۃ النبی ﷺ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الاربعین فی صفۃ صلاۃ النبی ﷺ
مصنفڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی
اصل عنوانالاربعین فی صفۃ صلاۃ النبی ﷺ
ملکپاکستان
زباناردو
سلسلہالاربعین
صنفنماز
اشاعتمکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد

الاربعین فی صفۃ صلاۃ النبی ﷺ ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی کی الاربعین سلسلہ کی صفۃ صلاۃ النبی ﷺکے عنوان سے اردو تصنیف ہے۔۔

تفصیل[ترمیم]

ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی نے’’ الاربعین فی صفۃ صلاۃ النبی ﷺ‘‘ میں سالکین متوسلین و محبین کی رہنمائی کے لیے نماز کے متعلق چالیس احادیث مبارکہ کے ساتھ ساتھ ضروری مسائل نماز قرآن و حدیث اور فقہ کے مستند حوالہ جات کے ساتھ جدید طرز تحریرمیں لکھ دیے آپ نے اپنی اس کتاب میں نماز اور نماز سے متعلقہ اکثر مسائل بہت تفصیل سے بیان کیے غرض یہ پوری کتاب نماز کے متعلق اُمور کو سمجھنے میں نہایت رہنما کتاب ہے

عنوانات[ترمیم]

چند عنوانات مندرجہ ذیل ہیں

  • نماز نبوی ﷺ احادیث مبارکہ کی روشنی میں
  • اوقاتِ نماز
  • فرائض نماز
  • واجباتِ نماز
  • سنن نماز
  • مستحباتِ نماز
  • مکروہاتِ نماز
  • مفسدات نماز
  • سجدہ سہو کے مسائل
  • رکعاتِ نماز
  • نماز باجماعت

کتاب کے مشتملات[ترمیم]

اس کتاب میں مسائل نماز کے بڑے بڑے موضوعات پر مفصل اور مدلل گفتگو کی گئی ہے یہ 100 سے زائد صفحات پر مشتمل ہے اور 2020ء میں طبع ہوئی[1]

دیگر تصنیفات[ترمیم]

آپ کی تصنیفات میں الاربعین کے عنوان سے ایک سلسلہ جاری ہے جس میں مندرجہ ذیل کتابیں زیور طبع سے آراستہ ہو کر عوام بالخصوص سالکین سلسلہ سیفیہ میں مقبول ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الاربعین فی صفۃ صلاۃ النبی ﷺ، ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی، مکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد