مندرجات کا رخ کریں

الاسکا منطقۂ وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الاسکا منطقۂ وقت
Alaska Time Zone
متناسق عالمی وقت
الاسکا منطقۂ وقتUTC−9:00
الاسکا روشنیروز منطقۂ وقتUTC−8:00
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں)
الاسکا منطقۂ وقت4:05 pm on 1 فروری 2026
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔
روشنیروز بچتی وقت کا اختتام2 نومبر 2025
روشنیروز بچتی وقت آغاز8 مارچ 2026

الاسکا منطقۂ وقت (Alaska Time Zone) ایک منطقۂ وقت ہے جو متناسق عالمی وقت سے نو کھنٹے پیچھے، جبکہ روشنیروز بچتی وقت میں یہ متناسق عالمی وقت سے آٹھ کھنٹے پیچھے ہے۔

اس منطقۂ وقت میں تقریباً تمام امریکی ریاست الاسکا شامل ہے۔ یہ بحر الکاہل منطقۂ وقت سے ایک گھنٹہ پیچھے ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]