الایاروی
ظاہری ہیئت
| الایاروی | |
|---|---|
| قصبہ | |
| Alajärven kaupunki | |
Alajärvi Church | |
Location of Alajärvi in فن لینڈ | |
| ملک | فن لینڈ |
| علاقہ | جنوبی اوستروبوثنیہ |
| ذیلی علاقے | Järviseutu sub-region |
| منشور | 1869 |
| Town privileges | 1986 |
| حکومت | |
| • Town manager | Kalevi Moisio |
| • کثافت | 0/کلومیٹر2 (0/میل مربع) |
| منطقۂ وقت | EET (UTC+2) |
| • گرما (گرمائی وقت) | EEST (UTC+3) |
| ویب سائٹ | www.alajarvi.fi |
الایاروی (انگریزی: Alajärvi) فن لینڈ کا ایک بلدیہ اور قصبہ جو جنوبی اوستروبوثنیہ میں واقع ہے۔[1]۔ 31 اگست 2017 کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 8٫980 نفوس پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 1056.74 مربع کلومیٹر بنتا ہے جس میں سے 47.99 مربع کلومیٹر آبی ہے۔ آبادی کی گنجانیت 9.8 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔
قصبے کی زبان فِنّش ہے اور یہاں چند ہی تارکینِ وطن آباد ہیں۔
چھوٹا قصبہ ہونے کے باوجود یہاں چند دکانیں جیسا کہ سپر مارکیٹ، توکمانی، لڈل وغیرہ موجود ہیں۔
یکم جنوری 2009 کو لیہتی میکی کی بلدیہ کو الا یروی سے ملا دیا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر الایاروی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Alajärvi"
|
|