الایجا محمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الایجا محمد
(امریکی انگریزی میں: Elijah Muhammad ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (امریکی انگریزی میں: Elijah Poole ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 7 اکتوبر 1897ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینڈرزویل، جارجیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 فروری 1975ء (78 سال)[8][2][3][4][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شکاگو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ کلارا محمد   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الایجا محمد (انگریزی: Elijah Muhammad) (پیدائشی نام: الایجا رابرٹ پول) نیشن آف اسلام کے 1934ء سے 1975ء میں ان کی موت تک مذہبی رہنما تھے۔ وہ میلکم ایکس، لوئس فرح خان، محمد علی (مکے باز) اور اپنے بیٹے وارث دین محمد کے اتالیق بھی تھے۔

ابتدائی زندگی قبل نیشن آف اسلام[ترمیم]

الایجا رابرٹ پول، ولیم پول سینئر اور ماریا ہال کے تیرہ بچوں میں سے ساتویں اولاد تھا۔ ان کا خاندانی مذہب اصطباغی کلیسیا تھا۔ الایجا کی تعلیم تیسری جماعت میں ختم ہوئی، اس کے بعد وہ آرا مشین اور اینٹوں کے بھٹے میں کام کرنے چلا گیا۔ [9] جب وہ سولہ سال کا تھا تو اس نے گھر چھوڑ دیا اور فیکٹریوں اور دوسرے کاروبار میں کام کرنا شروع کیا۔ الایجا نے 7 مارچ 1917ء کو کلارا ایونز (کلارا محمد) سے شادی کی۔ 1923ء میں پول ان خاندان سیکڑوں ہزاروں سیاہ فام خاندانوں میں شامل تھا جس نے معاشی طور پر پریشان حال جنوبی ریاستہائے متحدہ سے حفاظت اور ملازمت کی تلاش میں "پہلی عظیم ہجرت" کی۔ [10] اپنے کنبے، والدین اور بہن بھائیوں کے ساٹھ الایجا اور پول خاندان شمالی ریاستہائے متحدہ کے صنعتی مرکز ہیمٹرامک، مشی گن میں آباد ہو گئے۔ 1920ء اور 1930ء کی دہائی کے دوران الایجا نے پہلی جنگ عظیم کساد عظیم کے زمانے میں معیشت روبہ زوال ہونے کی وجہ سے معاشی جدوجہد جاری رکھی۔ ڈیٹرائٹ میں رہائش کے دوران کلارا اور الایجا کے آٹھ بچے پیدا ہوئے جن میں چھ لڑکے اور دو لڑکیاں تھیں۔ [11][12]

قبول اسلام اور نیشن آف اسلام کی قیادت[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0611247 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Elijah-Muhammad — بنام: Elijah Muhammad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gq6zvg — بنام: Elijah Muhammad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2478 — بنام: Elijah Muhammad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/elijah-muhammad/ — بنام: MUHAMMAD ELIJAH — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
  6. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=muhammade — بنام: Elijah Muhammad
  7. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000010946 — بنام: Elijah Muhammad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/15288170802481145
  9. http://www.biography.com/people/elijah-muhammad-9417458#awesm=~oBHIKFiTWK9maw
  10. Lawrence H. Mamiya (February 2000)۔ "Muhammad, Elijah"۔ American National Biography Online 
  11. Richard Brent Turner, "From Elijah Poole to Elijah Muhammad", American Visions, October–November 1997.
  12. Karl Evanzz, The Messenger: The Rise and Fall of Elijah Muhammad Random House, 2001.