البرٹ اسٹیڈ
ظاہری ہیئت
| البرٹ اسٹیڈ | |
|---|---|
| شخصی معلومات | |
| پیدائش | 17 مئی 1968ء (57 سال) برمودا |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| ٹیم | |
| پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
| کھیل | کرکٹ |
| کھیل کا ملک | |
| درستی - ترمیم | |
البرٹ برٹی اسٹیڈ (پیدائش: 17 مئی 1968ء برمودا میں) برمودہ کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں۔ انھوں نے برمودا کے لیے 19 لسٹ اے میچ کھیلے ہیں جن میں سے زیادہ تر ریڈ اسٹرائپ باؤل کے حصے کے طور پر ہیں۔ وہ برمودا کے لیے چار آئی سی سی ٹرافی ٹورنامنٹس میں کھیل چکے ہیں، بشمول 2005ء کا ٹورنامنٹ جس میں برمودا نے پہلی بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا تاہم اس ٹورنامنٹ کے بعد سے وہ ان کے لیے نہیں کھیلے ہیں۔