البرٹ سٹیپلز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
البرٹ سٹیپلز
ذاتی معلومات
مکمل نامالبرٹ سٹیپلز
پیدائش29 جولائی 1870(1870-07-29)
سومرکوٹس، ڈربیشائر، انگلینڈ
وفات14 اگست 1945(1945-80-14) (عمر  75 سال)
ڈربی, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
تعلقاتڈک سٹیپلز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1899ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاسمئی 1899 ڈربی شائر  بمقابلہ  سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 18
بیٹنگ اوسط 9.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 16
گیندیں کرائیں 30
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: CricketArchive، 1 اپریل 2012

البرٹ سٹیپلز (پیدائش: 28 جولائی 1870ء) | (انتقال: 14 اگست 1945ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1899ء میں ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ سٹیپلز نے ڈربی شائر کے لیے 1899ء کے سیزن میں مئی میں سرے کے خلاف اپنی واحد اول درجہ میں شرکت کی۔ اسٹیپلز نے آخری وکٹ پر 16 رنز بنائے اور فالو آن سے بچنے میں مدد کی۔ انھوں نے پہلی اننگز میں پانچ اوور کرائے لیکن کامیابی بہت کم رہی۔ اسٹیپلز دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے اپنی دو اننگز میں 18 رنز بنائے۔ وہ دائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ باؤلر تھے اور انھوں نے بغیر کسی وکٹ کے 30 گیندوں میں 21 رنز دیے۔ [1] اس کے بھائی ڈک نے 1897ء کے سیزن کے دوران ڈربی شائر کے لیے 3 میچ کھیلے۔

انتقال[ترمیم]

سٹیپلز کا انتقال 14 اگست 1945ء کو ڈربی، انگلینڈ میں 75 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]