التجنیس والمزید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

التجنیس و المزید۔۔۔۔۔۔ شيخ الاسلام ب رہان الدین علی بن ابی بکر مرغینانی حنفی، متوفی 593ھ صاحبُ الہدایہ کی تصنیف ہے ان کا مختصر نام برہان الدین مرغینانی ہے
اس کتاب کا پورا نام التجنيس والمزيد وهو لأهل الفتوى خير عتيد ہے اس کی طباعت إدارة القرآن والعلوم الإسلاميہ، كراچی کے تحت ہوئی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. كشف الظنون عن اسامي الكتب والفنون مؤلف: مصطفى بن عبد الله كاتب جلبي حاجی خليفہ،ناشر: مكتبة المثنى - بغداد