الترتیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

الترتیب: وہ کتاب جس میں کسی غیر مرتب کتاب کی احادیث کو کسی خاص ترتیب میں جمع کر دیا گیاہو جیسے امام ابن کثیر کی ترتیب مسند احمد اسی طرح ابن مجیب نے بھی مسند احمد کو حروف کے اعتبار سے ترتیب دیا ہے آخری دور میں علامہ ابن الساعاتی نے مسند احمد کو الفتح الربانی کے نام سے ابواب کی ترتیب پر مرتب کیا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ51 مکتبہ رحمانیہ لاہور