الترغیب والترہیب (المنذری)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

الترغیب والترہیب یہ وہ کتب حدیث ہیں جن میں ترغیب و ترہیب کے بارے احادیث جمع کی گئی ہوں اس میں سب سے زیادہ جامع کتاب حافظ المنذری کی ترغیب و ترہیب ہے۔[1] ان کا پورا نام ، ابو محمد عبد العظیم بن عبد القوی بن عبد اﷲ بن سلامہ بن سعد منذری ہے (581۔ 656ھ ؍ 1185ء۔ 1258ء

اشاعت و طباعت[ترمیم]

یہ کتاب مکتبہ دار الکتب العلمیہ،بیروت، لبنان 1417ھ کو شائع ہو چکی ہے۔

مشتملات[ترمیم]

اس کتاب میںفضائل اعمال اور ترغیب و ترہیب کا ذکر ہے دعائیں اوراذکار شامل ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ54 مکتبہ رحمانیہ لاہور
  2. الترغيب والترهيب من الحديث الشريف :مؤلف: عبد العظيم بن عبد القوي بن عبد اللہ، ابو محمد، زكي الدين المنذری :ناشر: دار الكتب العلمية - بيروت

۔