التہاب شعب ایک ایسا مرض ہے جو پھیپھڑوں کی ہوائی نالیوں میں نمودار ہوکر ان میں سوزش پیدا کرتی ہے اور ان نالیوں کو چونکہ شعبات کہا جاتا ہے اسی سبب اس مرض کو شعبات کی سوزش کہتے ہیں۔ انگریزی میں اس کو bronchitis (برونکائی ٹس) کہا جاتا ہے۔