الجامیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

الجامیہ شیعہ حضرات کے نزدیک ایک روحانی کتاب ہے جسے محمدﷺ نے بیان کیا اور اسے علیؑ نے قلمبند کیا، ان کے نزدیک یہ ایک صندوقچے میں موجود ہے جس میں گزشتہ انبیاؑ کی کتابیں اور رسول اللہ کی تلواریں شامل ہیں۔ نیز ان کا یہ بھی ماننا ہے کہ یہ کتاب ایک امام سے دوسرے امام کے پاس منتقل ہوتے ہوتے امام مہدی کے پاس پہنچتی ہے۔ تمام ائمہ اپنی رہنمائی کے لیے اس کتاب کی طرف رجوع کرتے ہیں۔