الجزائری شخصیات کی فہرست
قابل ذکر الجزائری شخصیات کی فہرست:
عثمانی الجزائر[ترمیم]
- حسن آغا، 16ویں صدی کے الجزائر کا بادشاہ; شکست خوردہ کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ
- عروج بارباروسا، 16ویں صدی کا بحری قزاق; الجزائر کا گورنر اور بحیرہ روم کا گورنر اعلیٰ بھی رہا۔
- خیر الدین بارباروسا، عروج کا بھائی اور جانشین
فرانسیسی الجزائر[ترمیم]
- عبدالقادر الجزائری، 19ویں صدی میں الجزائر کو فرانس کے تسلط سے نکالنے کی کوشش کی۔
آزاد الجزائر[ترمیم]
- احمد بن بیلا، الجزائر کے پہلے صدر، 1962–1965
- حواری بومدین، الجزائر کے صدر، 1965–1978
- عبدالعزيز بوتفليقہ، الجزائر کے 1999ء سے مسلسل چوتھی بار صدر
مقتول[ترمیم]
سائنس دان[ترمیم]
- کلاؤڈ کوہن-ٹناڈجی، ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (1997)
مذہبی شخصیات[ترمیم]
- عبدالقادر الجزائری، مذہب و عسکری رہنما، صوفی
- سینٹ آگسٹائن، مسیحی ماہر الٰہیات
کھیل[ترمیم]
فٹ بال[ترمیم]
- کریم بنزیما، فرانسیسی قومی فٹ بال کھلاڑی؛ والدین الجزائری ہیں
- سمیر نصری، فرانسیسی قومی فٹ بال کھلاڑی؛ والدین الجزائری ہیں
- زین الدین یزید زیدان، فرانسیسی قومی فٹ بال کھلاڑی؛ والدین الجزائری ہیں