الحاج شاہ جی گل آفریدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الحاج شاہ جی گل آفریدی
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1961 (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الحاج شاہ جی گل آفریدی پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں فاٹا کے حلقہ این اے۔45 (NA-45 (Khyber Agency))میں آزاد حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF). ای سی پی. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018.