حاکم نیشاپوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(الحاکم نیشاپوری سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
حاکم نیشاپوری
الحاکم نیشاپوری
پیدائش سانچہ:3 مارچ 933ء
وفات 403ھ ( 1013ء )
مکتب فکر شافعی
شعبہ عمل
حدیث


ابوعبداللہ محمد ابن عبداللہ الحاکم النیشاپوری (3 ربیع الاول 321ھ - 3 صفر405ھ/ 3 مارچ 933ء - یکم ستمبر 1014ء) اہل سنت کے مشہور عالم تھے جو حاکم نیشاپوری کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کی مشہور کتاب المستدرک علی الصحیحین ہے۔ ان کے مشہور شاگردوں میں البیہقی کو بھی شامل کیا جاتا ہے۔