الحمیدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الحمیدی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1007  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
مایورکا،  اندلس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 18 دسمبر 1095 (87–88 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
بغداد،  دولت عباسیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت اندلس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
فرقہ سنی
فقہی مسلک ظاہری
P islam.svg باب اسلام

الحمیدی یا محمد بن ابی نصر (پیدائش: 1007ء — وفات: 18 دسمبر 1095ء) گیارہویں صدی عیسوی (پانچویں صدی ہجری) کے مسلم عالم اور فقیہ تھے۔

سوانح[ترمیم]

حمیدی 398ھ مطابق 1007ء میں جزیرہ میورقہ میں پیدا ہوئے۔[1] یہ جزیرہ جزائر بلیبار کا سب سے بڑا جزیرہ ہے جو اَب ملک ہسپانیہ میں شامل ہے۔خاندان کا تعلق قرطبہ سے تھا۔ حمیدی کے والد قرطبہ کے سیاسی حالات کے پیش نظر میورقہ جزیرہ کی طرف ہجرت کرگئے تھے جہاں حمیدی پیدا ہوئے۔

تحصیل علم[ترمیم]

ہسپانیہ میں حمیدی علامہ ابن عبدالبر قرطبی (متوفی 4 فروری 1071ء) کے شاگرد ہوئے اور اِسی دوران ابن حزم اندلسی (متوفی 15 اگست 1064ء) سے شاگردی و دوستی کا تعلق قائم رہا۔

وفات[ترمیم]

امام الحمیدی کی وفات بروز منگل 17 ذوالحجہ 488ھ مطابق 18 دسمبر 1095ء کو بغداد میں ہوئی۔ آپ کی تدفین بشر حافی کے قبر کے قریب کی گئی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. یاقوت الحموی: معجم البلدان، جلد 5، صفحہ 246۔
  2. ابن کثیر: البدایہ والنہایہ، جلد 12، صفحہ 208۔ مطبوعہ لاہور