مندرجات کا رخ کریں

الحولیات (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الحولیات (کتاب)
(لاطینی میں: Ab excessu divi Augusti)، (لاطینی میں: Annales)  ویکی ڈیٹا پر  (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف تاسیتوس   ویکی ڈیٹا پر  (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر  (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف مضمون   ویکی ڈیٹا پر  (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

 

اینالز کے دوسرے میڈیکی مخطوطہ کی ایک نقل۔

الحولیات رومی مؤرخ اور سینیٹر تاسیتوس کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں رومی شہنشاہوں تیبیریوس، کلاڈیوس اور نیرو کے ادوارِ حکومت (14ء–68ء) کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ یہ کتاب پہلی صدی عیسوی میں رومی سلطنت کی تاریخ کو سمجھنے کے لیے ایک بنیادی ماخذ سمجھی جاتی ہے۔ “الحولیات” تاسیتوس کی آخری تصنیف تھی اور جدید مؤرخین اسے ان کی عظیم ترین علمی کاوش قرار دیتے ہیں۔[1] .[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاسيتس وكتابة التاريخ تأليف رونالد مارتين صفحة 104-105
  2. الحوليات لكورنيليوس تاسيتس تأليف انطونى جود وودمان 2004