ابو جعفر الخازن
(الخازن سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
بارہویں صدی کے ماہر فلکیات و طبیعیات کے لیے، عبدالرحمن منصور الخازنی ملاحظہ فرمائیں۔
ابو جعفر الخازن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 900 پارت، صوبہ خراسان جنوبی |
تاریخ وفات | سنہ 960 (59–60 سال) |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر فلکیات، ریاضی دان، منجم |
ترمیم ![]() |
ابو جعفر محمد بن حسن خازنی (900–971)، مشہور بہ الخازن، ایک ایرانی[1] مسلمان ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھے جن کا تعلق خراسان سے تھا۔ الخازن نے فلکیات اور نظریۂ عدد پر کام کیا۔
الخازن ان سائنس دانوں میں سے ہے جس کو رے شہر میں آل بویہ، کے عضد الدولہ، (949 تا 983 عیسوی) نے عدالت میں منصب دیا۔ 959/960 میں عضد الدولہ نے خازن کو رے شہر کے لیے وزیر بنانے کے لیے طلب کیا گیا تاکہ وہ دائرة البروج کی پیمائش کر سکے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Helaine Selin۔ Encyclopaedia of the history of science, technology, and medicine in non-western cultures۔ Berlin New York: Springer۔ صفحہ 275۔ آئی ایس بی این 978-1-4020-4960-6۔
A newly discovered manuscript (not yet available for research) contains a treatise by the tenth century Iranian astronomer Abū Ja˓far al-Khāzin describing an equatorium called Zīj al-Safāīh. (the Zīj of Plates)۔
|access-date=
requires|url=
(معاونت)
- جان جے۔ اوکونر؛ ایڈمنڈ ایف۔ روبرٹسن، "Abu Jafar Muhammad ibn al-Hasan Al-Khwarizmi"، مک ٹیوٹر ہسٹری آف میتھ میٹکس آرکائیو، یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز.
- Roshdi Rashed۔ Les Mathématiques Infinitésimales du IXe au XIe Siècle 1: Fondateurs et commentateurs: Banū Mūsā، Ibn Qurra, Ibn Sīnān, al-Khāzin, al-Qūhī، Ibn al-Samḥ، Ibn Hūd۔ London۔ Reviews: Seyyed Hossein Nasr (1998) in Isis 89 (1) pp. 112-113; Charles Burnett (1998) in Bulletin of the School of Oriental and African Studies, University of London 61 (2) p. 406۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- Emilia Calvo۔ "Khāzin: Abū Jaʿfar Muḥammad ibn al‐Ḥusayn al‐Khāzin al‐Khurāsānī"۔ بہ Thomas Hockey؛ اور دیگر۔۔ The Biographical Encyclopedia of Astronomers۔ New York: Springer۔ صفحات 628–9۔ آئی ایس بی این 978-0-387-31022-0۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ (PDF version)
- Yvonne Dold-Samplonius۔ "Al-Khāzin, Abū Ja'far Muḥammad Ibn Al-Ḥasan Al-Khurāsānī"۔ Complete Dictionary of Scientific Biography۔ Encyclopedia.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
زمرہ جات:
- Pages using citations with accessdate and no URL
- 900ء کی پیدائشیں
- 960ء کی وفیات
- صفحات مع خاصیت P570
- خراسان کی شخصیات
- 971ء کی وفیات
- آل بویہ کے علما
- اسلامی قرون وسطی کے ماہرین فلکیات
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- دسویں صدی کی ایرانی شخصیات
- دسویں صدی کے ریاضی دان
- دسویں صدی کے ماہرین فلکیات
- دسویں صدی کے مسلمان
- قرون وسطی کے عراقی ریاضی دان
- قرون وسطی کے عراقی ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے فارسی ریاضی دان
- مسلم سائنس دان