الخرج
Jump to navigation
Jump to search
الخرج سعودی عرب کا ایک شہر ہے جو دار الحکومت ریاض سے جنوب کے جانب 77 کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہے۔ اس شہر میں ریلوے بھی ہے جو ریاض اور دمام کو ایک دوسرے سے مربوط کرتا ہے
|