الذوالفقار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

الذوالفقار بائیں بازو کی پاکستانی سیاسی عسکری جماعت تھی۔ یہ جماعت 1970ء کی دہائی میں سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادوں نے بنائی تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]