رسالہ قشیریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(الرسالۃ القشیریۃ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

رسالہ قشیریہ امام قشیری کی سب سے مشہور کتاب رسالہ قشیریہ ہے جو آپ نے 437ھ میں صوفیا کی جماعت کے لیے لکھا۔

سرورق کتاب روح تصوف اردو ترجمہ الرسالۃ القشیریۃ

اہمیت کتاب[ترمیم]

اگرچہ اس سے پہلے تصوف پر بہت کتابیں لکھی گئیں لیکن کوئی کتاب ایسی نہ تھی جو تصوف کے ہر پہلو کو زیر بحث لائے اس کتاب میں ہر پہلو کو زیر بحث لایا گیا اسی وجہ سے تمام طبقہ میں مقبولیت حاصل ہے

ترتیب کتاب[ترمیم]

اس کتاب کے ابتدا میں صوفیا کے عقائد پھر اکابر صوفیا کا تعارف اس کے بعد اصطلاحات صوفیا کا ذکر،اس کے بعد احوال واقوال اور تعلیمات کو خوبصورت انداز میں ذکر کیاجبکہ آخر میں کرامات اولیاء اورمرشد و مرید کا تعلق ذکر کیا گیا ہے[1] تصنیف، ابوالقاسم عبد الکریم بن ہوازن قشیری ; ترجمہ، مقدمہ و تعلیقات، پیر محمد حسن ادارہ تحقیقات اسلامی، بین‌الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد, 2009[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. رسالہ قشیریہ صفحہ 35،مکتبہ اعلیٰ حضرت لاہور2009ء
  2. http://ci.nii.ac.jp/ncid/BB14488916