الزبتھ باتھوری
الزبتھ باتھوری | |
---|---|
(مجارستانی میں: Erzsébet Báthory) | |
الزبتھ باتھوری
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اگست 1560 نیرباتور، مملکت مجارستان |
وفات | 21 اگست 1614 چاختیتسے، مملکت مجارستان (اب چاختیتسے، سلوواکیہ) چاختیتسے قلعہ |
(عمر 54 سال)
رہائش | چاختیتسے قلعہ |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | Ferenc Nádasdy |
اولاد | Paul Anna Ursula Katherine |
عملی زندگی | |
پیشہ | ارستقراطی |
مادری زبان | ہنگری زبان |
پیشہ ورانہ زبان | ہنگری زبان[1] |
الزام و سزا | |
جرم | قتل عام[2] |
درستی - ترمیم ![]() |
الزبتھ باتھوری (انگریزی: Elizabeth Báthory) یا الزابتھ باتھوری (مجاری زبان: Báthory Erzsébet، (سلوواک: Alžbeta Bátoriová)) ایک مجارستانی معزز خاتون تھی جو مبینہ طور پر ایک سلسلہ وار قاتل تھی۔ اس کا خاندان باتھوری مملکت مجارستان (موجودہ مجارستان، سلوواکیہ اور رومانیہ) کا ایک بڑا زمیندار خاندان تھا۔ اسے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے سب سے زیادہ قتل کتنے والی کے طور پر درج کیا ہے، [3] تاہم مقتولین کی اصل تعداد قابل بحث ہے۔ الزبتھ باتھوری اور اس کے چار ساتھیوں پر 1585ء اور 1609ء کے درمیان سینکڑوں نوجوان خواتین کو تشدد اور قتل کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔ [4]
اس سلسلہ وار قتل کی داستانوں کی گواہی 300 سے زائد گواہوں، زندہ بچ جانے والوں اور اس کے علاوہ اس کی گرفتاری کے وقت ظاہری ثبوتوں، پر تشدد لاشوں اور مرتی ہوئی قید لڑکیوں نے دی۔ [5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11970254s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Lady of Blood: Countess Bathory — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اگست 2021 — سے آرکائیو اصل فی 15 اگست 2011
- ↑ "Most prolific female murderer". گنیز ورلڈ ریکارڈز. Guinness World Records Limited. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2018.
The most prolific female murderer and the most prolific murderer of the western world, was Elizabeth Bathory, who practised vampirism on girls and young women. Described as the most vicious female serial killer of all time, the facts and fiction on the events that occurred behind the deaths of these young girls are blurred. Throughout the 15th century, she is alleged to have killed more than 600 virgins
- ↑ Ramsland، Katherine. "Lady of Blood: Countess Bathory". Crime Library. Turner Entertainment Networks Inc. 11 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2014.
- ↑ Letter from Thurzó to his wife, 30 December 1610, printed in Farin، Michael (1989). Heroine des Grauens: Wirken und Leben der Elisabeth Báthory: in Briefen, Zeugenaussagen und Phantasiespielen [Heroine of horror: the life and work of Elisabeth Báthory: in letters, testimonies and fantasy games] (بزبان جرمن). صفحہ 293. OCLC 654683776.
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر الزبتھ باتھوری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Elizabeth Bathory – the Blood CountessBBC piece on Erzsébet Báthory, Created 2 اگست 2001; Updated 28 جنوری 2002آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ news.bbc.co.uk (Error: unknown archive URL)
- "Elizabeth Báthory Drop of Blood Festival: 16 اگست 2014" (بزبان سلوواک). 15 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. Festival in چاختیتسے، سلوواکیہ
- Marek، Miroslav. "A genealogy of the Nádasdy family, including her descendants". Genealogy.EU. 07 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2018.
- Marek، Miroslav. "A genealogy of the Báthory family". Genealogy.EU. 07 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2018.
- A complete genealogy of all descendants Elizabeth Báthory (17th-20th century)
- لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔ (دستاویزی فلم)
زمرہ جات:
- صفحات مع سلوواک زبان میں حوالہ جات
- 1560ء کی پیدائشیں
- 1614ء کی وفیات
- اذیت رساں
- باتھوری خاندان
- سترہویں صدی کی مجارستانی خواتین
- سترہویں صدی کی مجارستانی شخصیات
- سولہویں صدی کی مجارستانی خواتین
- سولہویں صدی کی مجارستانی شخصیات
- مجارستانی خواتین سلسلہ وار قاتل
- نیرباتور کی شخصیات
- یورپ میں خواتین کے خلاف تشدد بلحاظ
- سترہویں صدی کے مجرمین
- سولہویں صدی کے مجرمین
- مرگی کے مرض میں مبتلا شخصیات
- مجارستانی سلسلہ وار قاتل
- سولہویں صدی کے زمیندار
- سترہویں صدی کے زمیندار