مندرجات کا رخ کریں

الزبیتھ سٹینٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الزبیتھ سٹینٹن
(انگریزی میں: Elisabeth Cady Stanton ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 نومبر 1815ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جونزٹاؤن (سٹی)، نیو یارک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 اکتوبر 1902ء (87 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ووڈ لان قبرستان [8]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ہینری براؤسٹر سٹینٹن (1 مئی 1840–14 جنوری 1887)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد تھیوڈور سٹینٹن ،  ہیرٹ ایٹن سٹینٹن   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ڈانیئل کیڈی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ مارگیرٹ چن کیڈی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایما والرڈ اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ [9][10][11]،  ادکارہ ،  حقوق نسوان کی کارکن ،  انسدادیت پسند [9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل انسدادیت پسندی ،  نسائیت   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک نسائیت ،  انسدادیت پسندی   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
 

الزبیتھ سٹینسن (انگریزی: Elizabeth Cady Stanton) انیسویں صدی کے وسط سے آخیر تک کی معروف امریکی حقوق نسواں تحریک کی رہنما تھیں۔ جنھوں نے جذبوں کا اعلامیہ (Declaration of Sentiments) لکھی۔[14] 1848ء میں لکریشیاموٹ اور بہت سے دوسری عورتوں میں کے ساتھ کر سنیکا فالز اجتماع منعقد کیا۔

بچپن، تعلیم، شادی

[ترمیم]

الزبیتھ سٹینسن کی ولادت 12 نومبر 1815ء کو جونزٹاؤن (سٹی)، نیو یارک میں ہوئی۔ 1832ء میں ایما ولارڈ اسکول جسے اصل میں ٹرائے فیمل سیمینری (Emma Willard School) کہا جاتا ہے، سے گریجوایشن کی اور اپنی خالہ زاد، مشہور مصلح گیرٹ سمتھ سے متاثر ہو کر عورتوں کی تحریک کی طرف مائل ہوئیں۔ 1840ء میں ہینری سٹینسن سے شادی کی[15] While uncommon, this practice was not unheard of; Quakers had been omitting "obey" from the marriage ceremony for some time.[16] اور شادی کے فوراً بعد دونوں نے لندن میں منعقدہ عالمی غلامی مخالف اجلاس (World Anti-Slavery Convention) میں شرکت کی۔

حقوق نسواں سے وابستگی

[ترمیم]

1840ء میں الزبیتھ سٹینسن نے لندن میں منعقدہ عالمی غلامی مخالف اجلاس (World Anti-Slavery Convention) میں شرکت کی۔ وہاں الزبیتھ سٹینسن نے دوسری عورتوں کے ساتھ مل کر اسمبلی میں عورتوں کو شامل نہ کرنے کے حوالے سے احتجاج میں حصہ لیا۔ الزبیتھ سٹینسن نے 1848ء میں لکریشیاموٹ اور بہت سے دوسری عورتوں کے ساتھ کر سنیکا فالز اجتماع منعقد کیا اور اس کے بعد کتاب جذبوں کا اعلامیہ (Declaration of Sentiments) لکھی جو عورتوں کے حق رائے دہی تحریک کا نقطۂ آغاز تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119925713 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Elizabeth-Cady-Stanton — بنام: Elizabeth Cady Stanton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hh6n2p — بنام: Elizabeth Cady Stanton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/974 — بنام: Elizabeth Stanton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Elizabeth Cady Stanton — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=25909 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/stanton-elizabeth — بنام: Elizabeth Stanton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0064049.xml — بنام: Elisabeth Cady Stanton
  8. ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جولا‎ئی 2024
  9. عنوان : The Feminist Companion to Literature in English — صفحہ: 1022
  10. عنوان : American Women Writers
  11. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8206691
  13. https://www.womenofthehall.org/inductee/elizabeth-cady-stanton/
  14. Quoted in McMillen, p. 239
  15. Stanton, Eighty Years & More، p. 72
  16. McMIllen, p. 96

بیرونی روابط

[ترمیم]