السیف الصارم (ماہ نامہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(السیف الصارم سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

السیف الصارم سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ سیفیہ کا ایک نمائندہ ماہنامہ ہے جو پچھلے 19 سال (1998ء)سے باقاعدگی سے شائع ہو رہا ہے یہ آخوند زادہ سیف الرحمن مبارک بانی سلسلہ سیفیہ کے نام سے منسوب ہے سیف کے معنی تلوار، تیغ اور شمشیرکے ہیں جبکہ صارم کے معنی شمشیر براں یا دو دھاری تلوار ہے دو دھاری سے مراد شریعت و طریقت کی درستی کے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ویب سائٹ

حوالہ جات[ترمیم]