الصوفی (دہانہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چاند پر واقع الصوفی دہانہ

الصوفی (انگریزی: Azophi crater) چاند پر ایک دہانہ ہے جو چاند کے جنوب مرکز پر واقع بلند ترین پہاڑی علاقے میں موجود ہے۔چاند کے اِس دہانے کا نام مشہور عربی ماہر فلکیات و سائنس دان عبدالرحمن الصوفی کے نام پر رکھا گیا ہے۔

مقام کا تعین[ترمیم]

یہ دہانہ چاند پر شمال مغربی جانب ایک چھوٹے دہانے ابن عزرا سے ملحق ہے اور مشرق میں جنوب مشرقی سمت میں دوسرے دہانے سیکرابوسکو اور مغرب میں جنوب مغربی سمت میں تیسرے دہانے پلے فئیر سے ملا ہوا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

چاند پر واقع الصوفی دہانہ