الظافر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الظافر
معلومات شخصیت
پیدائش 23 فروری 1133ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 اپریل 1154ء (21 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد فائز بدين الله  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد الحافظ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان فاطمی  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان[1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو منصور اسماعیل الظافر لاعداء اللہ دولت فاطمیہ کا بارھواں خلیفہ 544ھ تا 549ھ، حافظ کے انتقال کے بعد اس کی وصیت کے مطابق اس کا سب سے چھوٹا بیٹا سولہ سالہ اسمعیل خلیفہ بنا اور اس کو ظافر لاعداء اللہ کا لقب دیا گیا۔ اس کی کمسنی کہ وجہ سے حافظ نے وصیت کی تھی کہ ابن مصال وزارت کا کام سر انجام دے۔ لیکن ابن السلا اس انتظام سے ناراض ہو گیا۔ جس وقت ابن السلا کسی باغی کی تلاش میں قاہرہ سے باہر گیا ابن السلا نے ابن مصال کو معزول کر کے خود وزارت سنبھال لی۔ ابن السلا کو عباس نے قتل کیا اور خود وزیر بن گیا۔ ظافر عیش و عشرت کا شوقین تھا اس کو عباس نے 549ھ میں قتل کر دیا گیا ۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://pantheon.world/profile/person/Al-Zafir
  2. ڈاکٹر زاہد علی۔ تاریخ فاطمین مصر