العادلیہ مسجد
| Al-Adiliyah Mosque جامع العادلية | |
|---|---|
العادلیہ مسجد | |
| بنیادی معلومات | |
| مقام | |
| متناسقات | 36°11′50.8″N 37°9′27.9″E / 36.197444°N 37.157750°E |
| مذہبی انتساب | اسلام |
| علاقہ | بلادالشام |
| ملک | سوریہ |
| حیثیت | فعال۔ |
| تعمیراتی تفصیلات | |
| معمار | معمار سنان |
| نوعیتِ تعمیر | مسجد |
| طرز تعمیر | عثمانی طرز تعمیر |
| سنہ تکمیل | 1566 |
| تفصیلات | |
| گنبد | 1 |
| مینار | 1 |
| مواد | پتھر |
العادلیہ مسجد ( عربی: جامع العادلية ، ترکی زبان: Adliye Camii) یا دکاغن زادہ محمد پاشا مسجد قدیم حلب کے ضلع "الجلوم" میں واقع قلعہ کے جنوب مغرب میں جامع السفاحية سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع ہے، . اس مسجد کو 1556 میں دکاغن زادہ محمد پاشا نے بنوایا۔ دکاغن زادہ محمد پاشا 1551 سے لے کر 1553 تک حلب کے البانوی نژاد عثمانی والی رہے جب انھیں مصر کا والی مقرر کر دیا گیا۔ ان کا انتقال 1557 میں ہوا اور 1565-66 (ہجری 973) تک مسجد مکمل نہیں ہوئی۔ [1] یہ خسرویہ مسجد کے بعد حلب میں عثمانی دور کی سب سے قدیم مساجد میں سے ایک سمجھی جاتی ہے ۔
یہ کمپلیکس قدیم حلب کے احاطہ چوک کے جنوبی دروازے پر بنایا گیا ہے۔
یہ مسجد والی کی رہائش گاہ دارالعدل، جسے دارالسعدہ بھی کہا جاتا ہے، کے نزدیک واقع ہونے کی وجہ سے عادلیہ کے نام سے مشہور ہو گئی ۔ [1] [2]
اس مسجد میں نماز کے لیے ایک بڑا گنبد نما ہال ہے جس کے آگے ایوان(غلام گردش) ہے۔ شمال کی طرف اور نماز والے احاطے میں کھڑکیوں کے اوپر روشن چمکدار رنگ کی ٹائل لگی ہوئیں ہیں۔ یہ شاید ترکی کے شہر ازنک سے درآمد کی گئی تھیں۔ [1] [2]
تصاویر
[ترمیم]- مرکزی دروازہ
- صحن
- مسجد کا اندرونی حصہ
- داخلی دروازے کی طرف جانے والی گلی
حوالہ جات
[ترمیم]- John Carswell (2006) [1998]۔ Iznik Pottery۔ London: British Museum Press۔ ISBN:978-0-7141-2441-4
{{حوالہ کتاب}}: پیرامیٹر|حوالہ=harvدرست نہیں (معاونت) John Carswell (2006) [1998]۔ Iznik Pottery۔ London: British Museum Press۔ ISBN:978-0-7141-2441-4{{حوالہ کتاب}}: پیرامیٹر|حوالہ=harvدرست نہیں (معاونت) John Carswell (2006) [1998]۔ Iznik Pottery۔ London: British Museum Press۔ ISBN:978-0-7141-2441-4{{حوالہ کتاب}}: پیرامیٹر|حوالہ=harvدرست نہیں (معاونت) - Gülru Necipoğlu (2005)۔ The Age of Sinan: Architectural Culture in the Ottoman Empire۔ London: Reaktion Books۔ ISBN:978-1-86189-253-9
{{حوالہ کتاب}}: پیرامیٹر|حوالہ=harvدرست نہیں (معاونت) Gülru Necipoğlu (2005)۔ The Age of Sinan: Architectural Culture in the Ottoman Empire۔ London: Reaktion Books۔ ISBN:978-1-86189-253-9{{حوالہ کتاب}}: پیرامیٹر|حوالہ=harvدرست نہیں (معاونت) Gülru Necipoğlu (2005)۔ The Age of Sinan: Architectural Culture in the Ottoman Empire۔ London: Reaktion Books۔ ISBN:978-1-86189-253-9{{حوالہ کتاب}}: پیرامیٹر|حوالہ=harvدرست نہیں (معاونت)
بیرونی روابط
[ترمیم]- "Jami' al-'Adiliyya, Aleppo, Syria"۔ Archnet Digital Archive۔ 2019-05-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-20
- تباہ شدہ مساجد
- حلب کی مساجد
- حلب میں عثمانی معماری
- حلب میں مدارس
- سلطنت عثمانیہ میں 1550ء کی دہائی کی تاسیسات
- سوریہ میں عثمانی مساجد
- سولہویں صدی کی مساجد
- شام میں مقابر
- معمار سنان پاشا کی عمارات
- سلطنت عثمانیہ میں 1556ء کی تاسیسات
- سلطنت عثمانیہ میں 1566ء کی تاسیسات
- 1560ء کی دہائی میں مکمل ہونے والی مساجد
- 1566ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات
- سوریہ میں کھنڈر
- ایشیا کی مساجد
- عثمانی مساجد
- تاریخی مساجد
- 2015ء میں منہدم عمارات و ساخات
- 1550ء کی دہائی کی معماری