العنایہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • العنایہ شرح الہدایہ فقہ حنفی کی مستند کتاب ہے۔ العنایہ سے العنا یۃ فی شرح الہدایہ کی طر ف اشارہ ہے، یہ ہدایہ کی مشہور شرح ہے اور فتح القدیر کے حاشیے پر چھپی ہے۔
  • اس کے مولف محمد بن محمد، البابرتی ہیں۔
  • مشہور نام البابرتی
  • پورا نام البابرتی اكمل الدين ابو عبد الله محمد بن محمد بن محمود الرومی الحنفی ہے ان کی تاريخ وفات 786ھ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسماء الكتب مؤلف: عبد اللطيف بن محمد المشہور «رِياض زَادَه» لناشر: دار الفكر - دمشق